جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسلحہ کے زور پر 137 والے موڑ پر نوجوان سے لوٹ مار

اسلحہ کے زور پر 137 والے موڑ پر نوجوان سے لوٹ مار
Naveed منگل , 12 جنوری 2021ء (555) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 137 گ ب میں واردات کے دوران مسلح ڈاکوؤں نے رہائشی عامر سے موبائل فون اور نقدی لوٹی اور فرار ہوگئے۔ واقعہ گزشتہ روز رات 8 بجے کے قریب 137 والے موڑ کے قریب پیش آیا۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ پولیس کا اس کا مال مسروقہ واپس دلوائے۔ واضح رہے کہ سمندری بھر میں لوٹ مار اور چھینا چھپٹی کے واقعات میں کمی نہیں آسکی پولیس کو اضافی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کا مال محفوظ رہے۔    
  • چک نمبر 137 گ ب
  • لوٹ مار
  • اسٹریٹ کرائم
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now