Naveed
بدھ , 13 جنوری 2021ء
(691) لوگوں نے پڑھا
یہ تصویر اقبال ٹاؤن میں تعمیر ہونے والی مسجد زینب کی ہے۔ مسجد زینب تعمیر کے مراحل میں ہے۔ مساجد خدا کا گھر ہوتی ہیں۔ گزشتہ زمانوں میں مسلمان قوم مساجد میں ناصرف نماز کی ادائیگی کرکے اور اپنے رب کی تسبیح کرکے اپنے رب کو راضی کرنے کی کوشش کرتی ہے بلکہ مساجد میں مسلمانوں کی معاشرتی زندگی کے تمام معاملات و مسائل کے حل کے حوالے سے بھی گفت و شنید ہوتی تھی۔ مسجد زینب کی زیر تعمیر عمارت یقیناً تعمیر کے بعد بہت خوبصورت ثابت ہوگی۔