جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سردار فریاد علی ڈوگر کو گزرے 21 برس ہوچکے

سردار فریاد علی ڈوگر کو گزرے 21 برس ہوچکے
Naveed جمعہ , 08 جنوری 2021ء (622) لوگوں نے پڑھا
سردار فریاد علی ڈوگر کو کون نہیں جانتا۔ مرحوم سمندری سے تعلق رکھنے والے ایک بہترین لوک موسیقار تھے وہ جب کسی موسیقی کی محفل میں اپنی آواز کا جادو جگاتے تو لوگ ان کے گانوں کو سن کر ایسے مسحور ہوتے کہ وہ دیر تک گاتے رہتے۔ سردار ڈوگر کو دنیائے فانی سے گزرے ہوئے 21 سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن آج بھی جب ان کی کوئی گانے کی وڈیو لوگوں کے سامنے آتی ہے تو لوگ بے ساختہ ان کو یاد کرنے لگتے ہیں۔  سردار ڈوگر سمندری کے لوک موسیقار تھے۔ فیس بک پر ان کی ایک پرانی وڈیو زیر گردش ہے جس کا یو آر ایل نیچے لنک کی صورت میں موجود ہے قارئین جاکر سردار ڈوگر کی ایک پرانی موسیقی کی وڈیو دیکھ سکتے ہیں۔https://facebook.com/SASSamundri/posts/5196791003694301
  • موسیقی
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now