جمعرات , 13 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

لاری اڈہ سمندری میں اہم ترین انسانی خدمت کا کام

لاری اڈہ سمندری میں اہم ترین انسانی خدمت کا کام

لاری اڈہ سمندری میں فلٹر پلانٹ کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا۔ تنصیب سماجی بہبود کے ادارے راہ انسانیت کی جانب سے سرانجام دیا گیا۔ فی سبیل اللہ قائم کئے جانے والے فلٹر پلانٹ کو انتہائی خوبصورت ٹائیل ... مزید پڑھیں
نہر کے گرد لائٹیں نصب کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

نہر کے گرد لائٹیں نصب کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

سمندری کے محلہ اشرف آباد میں بڑی نہر پر اسٹریٹ لائٹیں لگانے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انصاف ویلفئیر کے عہدیداران اور اراکین کے درمیان مجلسِ مشاورت کا انعقاد ہوا جس کی قیادت چیئرمی ... مزید پڑھیں
منیر ہوشیارپوری کی سمندری کے متعلق خوبصورت وڈیو

منیر ہوشیارپوری کی سمندری کے متعلق خوبصورت وڈیو

سمندری شہر کی تاریخی حیثیت سے کسی کو انکار نہیں۔ سمندری شیر شاہ سوری کے زمانے میں بھی ایک اہم روٹ کی حیثیت رکھتا تھا۔ پنجابی مصنف منیر ہوشیارپوری نے اپنی ایک وڈیو تصنیف کی اشاعت کی جس میں انہوں ن ... مزید پڑھیں
نوجوانوں، کبڈی کھلاڑیوں کا سمندری کے لئے جذبہ

نوجوانوں، کبڈی کھلاڑیوں کا سمندری کے لئے جذبہ

سمندری کے بڑے قبرستان کے نزدیک چھوٹی نہر کے کنارے نہر کے کنارے بڑا سوراخ نمودار ہوگیا جوکہ متصل میدان نما علاقے اور ساتھ ساتھ نہر کو بھی متاثر کررہا تھا۔ مقامی نوجوانوں جوکہ کبڈی کے کھلاڑی بھی ہ ... مزید پڑھیں
مرکزی امام بارگاہ کے بانی کا انتقال پرملال

مرکزی امام بارگاہ کے بانی کا انتقال پرملال

سمندری میں گزشتہ دنوں مرکزی امام بارگاہ کے بانی و صدر کا انتقال پرملال ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اثناء عشریہ رجسٹرڈ سمندری مختار علی فاروقی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی رہائش  رہائش شہب ... مزید پڑھیں
چک نمبر 471 گ ب سڑک کنارے انجام پذیر ہونے والا اہم ترین کام

چک نمبر 471 گ ب سڑک کنارے انجام پذیر ہونے والا اہم ترین کام

میونسپل کمیٹی کی جانب سے صفائی ستھرائی کا کام کروایا گیا اس سلسلے میں چک نمبر 471 گ ب سڑک کنارے لگے ہوئے کچرے کے ڈھیر کو صاف کیا گیا جس کے بعد جگہ کافی بہتر نظر آنے لگی۔ راہگیروں نے بھی مذکورہ اقدا ... مزید پڑھیں
سمندری کاروباری مراکز گزشتہ روز بند رہے

سمندری کاروباری مراکز گزشتہ روز بند رہے

گزشتہ روز سمندری مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے مکمل ہڑتال کا اعلان کے بعد تمام بازاروں کی مارکیٹس  بند رہیں مرکزی انجمن تاجران کے صدر شبیر احمد مہالمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانس ... مزید پڑھیں
یقین محکم سے بدلتی ہے تقدیریں، چک نمبر 473 گ ب کے نوجوانوں کا اہم کام

یقین محکم سے بدلتی ہے تقدیریں، چک نمبر 473 گ ب کے نوجوانوں کا اہم کام

سمندری کے چک نمبر 473 گ ب میں نوجوانوں نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے اپنے چک کی تزئین و آرائش کا کام سرانجام دیا۔ نوجوانوں نے چک کی ٹوٹی ہوئی پلیاں اور صفائی کا عمل اپنی مدد آپ کے تحت کرتے ہوئے تمام ... مزید پڑھیں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

دنیا میں فرشتہ صفت لوگوں کی کمی نہیں. فیصل آباد سمندری روڈ العزیز ہوٹل کی پشت پر چھوٹی چھوٹی کچھ فیکٹریاں ہیں انہی کے درمیان ایک گلی میں جاوید ٹی اسٹال نامی ایک دکان ہے جہاں اکثر فیکڑیوں کے مزدور ... مزید پڑھیں
فخر فیصل آباد سمندری کا نوجوان فٹبال کھلاڑی

فخر فیصل آباد سمندری کا نوجوان فٹبال کھلاڑی

چک نمبر 447 گ ب سے تعلق رکھنے والے سمندری کے نوجوان فٹ بال کھلاڑی سفیان آصف کو کون نہیں جانتا، سفیان آصف نے 2007 میں اپنا فٹ بال کیریئر کا آغاز کیا جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور یکے ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now