جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چناب نگر کے علاقہ احمد نگر میں تالہ توڑ فیملی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

چناب نگر کے علاقہ احمد نگر  میں تالہ توڑ فیملی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
Chinot City بدھ , 29 جولائی 2020ء (251) لوگوں نے پڑھا
 تحصیل لالیاں تھانہ چناب نگر کے علاقہ احمد نگر  میں تالہ توڑ فیملی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ۔ تھانہ چناب نگر کے علاقہ احمد نگر کالوال موڑ سے ملحقہ چوہدری سیف للہ  نے کی بلاک سمنٹ فیکٹری بنا رکھی  ہے متعدد بار چوری ہونے کی وجہ سے سیف نے خفیہ نگرانی شروع کر دی جس کے نتیجہ میں فیکٹری کے کمرے کا تالہ توڑتے ہوئے دو میاں بیوی کو رنگے ہاتھوں بمعہ لوڈر رکشہ پکڑے گئے۔  تھانہ چناب نگرپولیس کے سب انسپیکٹرمہر قمر جپہ نے  بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو پکڑ لیا ۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کا خدشہ ہے۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now