جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چوتھے سالانہ لالیاں سپر لیگ کا فائنل پشاور زلمی نے جیت لیا، فائنل میں چوہدری الیون کو شکست ہوئی

چوتھے سالانہ لالیاں سپر لیگ کا فائنل پشاور زلمی نے جیت لیا، فائنل میں چوہدری الیون کو شکست ہوئی
Chinot City بدھ , 29 جولائی 2020ء (253) لوگوں نے پڑھا
 الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول کے تعاون سے سپورٹس کمپلیکس لالیاں میں ہونے والے چوتھے سالانہ ایل ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل پشاور زلمی نے چوہدری الیون کو دلچسپ مقابلے کے بعد بیس رنز سے شکست دے کر جیت لیا۔  خرم لکی  مین آف دی میچ قرار پائے۔ مہمان خصوصی سی ای او الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول نے کھیلوں کے فروغ کی کوششوں کو سراہا۔اور ایل ایس ایل ٹورنامنٹ منعقد کرنے والے عطاءالرحمن عرف منا سپورٹس والے کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ کھلاڑیوں سے آباد کھیل کے میدان صحت مند معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں۔آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now