Chinot City
منگل , 25 اگست 2020ء
(257) لوگوں نے پڑھا
تحصیل لالیاں کے علاقے اڈہ شیخن میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ سیوریج کا نظام تباہ ہونے کی وجہ سےعوام کا گھروں میں آنا جانا مشکل ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ، مقامی ایم پی اے سلیم بی بی بھروانہ اور دوسری بار خوش قسمتی سے بننے والے ایم این اے غلام محمد لالی عوام کی پہنچ سے تاحال دور ہیں۔ علاقہ مکین بے حد پریشان ہیں۔ مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔