Chinot City
منگل , 18 اگست 2020ء
(323) لوگوں نے پڑھا
تحصیل لالیاں میں ڈمپر مافیا بے لگام ہو گیا۔ ڈمپرز کے نا تجربہ کار ڈرائیورز کی وجہ حادثات کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے لیکن انتظامیہ بے بس دکھائی دے رہی ہے۔ کلری اڈہ میں ڈمپر کی رکشہ کو پیچھے سے ٹکر کے سبب دو افراد زخمی ہوگئے ۔ دو دن پہلے بھی ڈمپر سے حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو چکا ہے۔ تاہم پھر بھی جھنگ روڈ سے ڈمپرز کا گزرنا بند نہ ہوسکا ۔