ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ریسکیو 1122 کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ریسکیو 1122 کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
Chinot City جمعرات , 17 دسمبر 2020ء (344) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں سردار سجاد شیخ کے زیر انتظام شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں  ریسکیو 1122 کے عملہ کی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر حوصلہ افزائی کی گئی اور ان میں شرٹیں تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں کمشنر محمد فضل عباس، پروفیسر غلام مصطفیٰ بسمل، ایڈوکیٹ ہائیکورٹ ملک لیاقت علی نسوانہ، ایڈوکیٹ ملک فضل عباس نسوانہ، سیکرٹری جنرل لالیاں بار ایڈوکیٹ ملک عامر عباس نسوانہ، لالیاں پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ حافظ محمد کفایت، صدر پریس کلب لالیاں شیخ محمد ابراہیم، آل پاکستان میڈیا کونسل کے ڈسٹرکٹ اطلاعات و نشریات امیر مختار انصاری، پاکستان ایجوکیشنل سسٹم کے منیجر شاہد ندیم ساحر،  تحریک انصاف کے چوہدری کاشف جٹ اورعبدالباسط نے شرکت کی۔ شرکاء نے تقریب میں ریسکیو عملہ کو صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر محمد افضل عباس نے عملہ کی حوصلہ افزائی کے لئے کہاکہ ایسے پروگراموں کے انعقادہوتے رہنا چاہیے۔ آخر میں سجاد سردار شیخ نےتمام احباب کا تقریب میں تشریف لانے پرشکریہ ادا کیا۔
  • ریسکیو 1122
  • تقریبات
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now