Chinot City
بدھ , 16 دسمبر 2020ء
(325) لوگوں نے پڑھا
سانحہ پشاور16 دسمبر 2014 میں رونما ہوا جس میں دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول میں گھس کر بے گناہ طلباء اور طالبات سمیت اساتذہ کو بے رحمی سے شہید کیا ان شہداء کی فہرست میں حماد عزیز بھی شامل ہیں۔ حماد عزیزآرمی پبلک اسکول کے ہی ایک شاگرد تھے ان کا تعلق لالیاں سے تھاجس وقت وہ شہید ہوئے اس وقت انکی عمر 14 سال تھی۔ آج اس سانحہ کو 6 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ میری دھرتی کی دعا ہے کہ اللہ پاک شہیدوں کے درجات میں بلند کرے اور انکے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین