Chinot City
جمعہ , 11 دسمبر 2020ء
(307) لوگوں نے پڑھا
خدام القرآن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قرآن کریم اور احادیث شریف کے شہید نسخوں کو بےحرمتی سے بچانے کے لئے لالیاں میں جگہ جگہ ڈبے موجود ہیں۔ نوجوان اپنا فرض سمجھ کر ان ڈبوں میں سے شہید نسخہ جات جمع کرکے مساجد میں جمع کرواتے ہیں۔ جیسا کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان سخت سردی اور بارش میں بھی دین کی خدمت کر رہے ہیں۔