منگل , 07 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نے شہر کے داخلی راستے پر بنائے گیے انٹری گیٹ کا افتتاح کردیا

اسسٹنٹ کمشنر  کمالیہ نے شہر کے داخلی راستے پر بنائے گیے انٹری گیٹ کا افتتاح کردیا
جمعرات , 16 جولائی 2020ء (410) لوگوں نے پڑھا
15 جولائی 2020اسسٹنٹ کمشنر  کمالیہ نوشین اسرار نے شہر کے داخلی راستے پر بنائے گیے انٹری گیٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انتظامیہ کے دوسرے نمائندگان بھی موجود تھے۔ گیٹ کا ایک کنکریٹ کا خوبصورت نشان بنایا گیا جس پر انگریزی زبان میں ویلکم کمالیہ سٹی آف کھدر درج ہے  
  • سفر
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now