بدھ , 19 اگست 2020ء
(485) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، کمالیہ کی معروف شخصیت، بزرگ استاد، ماہر تعلیم، مصنف، اورانگلش کے لیجنڈ شاعر سابق پرنسپل ایلمینڑی ٹیچرز ٹریننگ کالج کمالیہ چوہدری عبدالرحمن اپنی تصنیف Spiritual Melodies کا حال ہی میں شائع ہونے والا دوسرا ایڈیشن پریس کلب کمالیہ کے عہدیدران سردار عبدالرحمان ڈوگر، محمد حسین عابد اور نمائندہ پاکستان محمد نعیم کو گفٹ کر رہے ہیں. انکے بقول انکی شاعری کا محور، اسلامی افکار اور تعلیمات کی ترویج ہے کیونکہ ایک اچھا نوجوان، ایک اچھا استاد اور ایک آفیسر، ایک اچھا ڈاکٹر، ایک اچھا وکیل اور ایک اچھا انسان بننے کیلئے پہلے ایک اچھا مسلمان بننا ضروری ہے۔