بدھ , 09 دسمبر 2020ء
(945) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ میں چک نمبر 714 گ ب میں دعوت ولیمہ کی تقریب میں علاقے کی کئی سماجی، سیاسی، مذہبی و صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب چوہدری عطا محمد جٹ کے صاحبزادے کی تھی۔ میزبانوں نے مہمانوں کی خوب آؤ بھگت کی۔ ولیمے کی تقریب میں مہمانوں کی لذیذ کھانوں سے تواضع کی گئی۔ مہمان آپس میں گھل مل گئے اور خوب گپ شپ کی۔ آخر میں مہمان نئے شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے رخصت ہوئے۔