اتوار , 05 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کمالیہ کی فن کا شاہکار انسانی ہاتھوں کی کاریگری سے تیار شاندار نقش ونگار سے مزین خوبصورت عمارتیں

کمالیہ کی فن کا شاہکار انسانی ہاتھوں کی کاریگری سے تیار شاندار نقش ونگار سے مزین خوبصورت عمارتیں
پیر , 17 اگست 2020ء (516) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ کی تاریخ میں گزرے وقتوں کے فن کا شاہکار انسانی ہاتھوں کی کاریگری سے تیار شاندار نقش ونگار سے مزین عمارتیں آج بھی موجود ہیں کچھ عمارتیں تو وقت کیساتھ ساتھ خستہ حالی کا شکار ہوکر ویران ہوچکی ہیں اور چند محفوظ عمارتوں میں اب بھی لوگ رہائش پذیر رونق آباد ہیں یہ خوبصورت ڈیزائنوں سے مزین عمارتیں خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔ کمالیہ شہر جوکہ کھدر کے حوالے سے مشہور ہے وہیں ان خوبصورت نقش ونگاری سے مزین عمارتوں کی موجودگی شہر کی حیثیت کو اور بڑھادیتی ہے۔ حکومت کو ان عمارتوں کو قومی ورثے کی حیثیت دیتے ہوئے ان کی حفاظت کے سلسلے میں اقدامات اُٹھانے چاہیں۔   
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now