جمعرات , 26 نومبر 2020ء
(1087) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، بزرگ رہائشی ماسٹر فضل محمد تبلیغی جماعت والے رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ اہل علاقہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی ہے۔ مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ خدا مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔