ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے کمالیہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین کمالیہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس کمالیہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

کمالیہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

حشمت چوک میں عرصہ دراز سے نکاسی آب کا ابتر نظام

حشمت چوک میں عرصہ دراز سے نکاسی آب کا ابتر نظام

میونسپل کمیٹی کمالیہ شہریوں کو صفائی کی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ کمالیہ میونسپل کیمٹی کے ملازمین کی اجارہ داری کی وجہ سے مختلف شعبہ جات میں شہری رل کر رہ گئے ہیں۔ صفائی کا عملہ ... مزید پڑھیں
کمالیہ شہر میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

کمالیہ شہر میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

گزشتہ روز کمالیہ شہر میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ دن بھر بادل چھائے رہے۔ بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ دن بھر چلنے والی ہواؤں اور وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں گرمی کا ز ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

کمالیہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

صوبائی وزیر برائے ویمن ڈوویلپمنٹ کمالیہ آشفہ ریاض فتیانہ کی کوششوں سے تحصیل کمالیہ میں ڈومیسائل بننے کا آغاز ہوگیا ہے۔ انہوں نے دفتر افتتاح کیا ان کے ساتھ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان ہنج ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ

کمالیہ، محرم الحرام کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیر اور ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق نے اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر محمد عرفان ہنجرا کے ہمراہ محرم الحرام کے روٹس کا معائنہ کیا۔ ڈ ... مزید پڑھیں
معروف علمی شخصیت چوہدری عبدالرحمن کی تصنیف Spiritual Melodies کا دوسرا ایڈیشن شائع

معروف علمی شخصیت چوہدری عبدالرحمن کی تصنیف Spiritual Melodies کا دوسرا ایڈیشن شائع

کمالیہ، کمالیہ کی معروف شخصیت، بزرگ استاد، ماہر تعلیم، مصنف، اورانگلش کے لیجنڈ شاعر سابق پرنسپل ایلمینڑی ٹیچرز ٹریننگ کالج کمالیہ چوہدری عبدالرحمن اپنی تصنیف Spiritual Melodies کا حال ہی میں شائع ہون ... مزید پڑھیں
تھانہ صدر کے علاقے کی نہر سے 55سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

تھانہ صدر کے علاقے کی نہر سے 55سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

کمالیہ، تھانہ صدر کے علاقے کی نہر سے 55سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کے جسم پر گولیوں اور تشدد کے نشانات ہیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر ... مزید پڑھیں
پسٹل سے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے غلطی سے گولی چلنے پر لڑکی ہلاک

پسٹل سے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے غلطی سے گولی چلنے پر لڑکی ہلاک

 کمالیہ میں ٹِک ٹِک پر اپلوڈ کرنے کے لئے ویڈیو بناتے ہوئے غلطی سے گولی چلنے پر ایک 14 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ اطلاعات کے مطابق، غلام علی کی 14 سالہ بیٹی اور صدیق آباد کے رہائشی، فرح علی، ٹک ٹوک اسٹار ... مزید پڑھیں
چک نمبر 721 واہگی اڈہ میں مبینہ طور پر لڑکی کا قتل

چک نمبر 721 واہگی اڈہ میں مبینہ طور پر لڑکی کا قتل

چک نمبر721 واھگی اڈہ تصیل کمالیہ ضلح ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ پیرمحل میں بہو شمائلہ بی بی کو مبینہ طور پر سسرال والوں نے زہر دے کر مار ڈالا ھے شمائلہ کا بھائی 13سالہ احمد نے اعلی احکام سے انصاف کی اپیل ک ... مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما کے گھر فائرنگ کا واقعہ، اہلخانہ محفوظ

پی ٹی آئی رہنما کے گھر فائرنگ کا واقعہ، اہلخانہ محفوظ

کمالیہ میں سیاسی رہنما میاں ریاض شاہد کی رہائش گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعے پیش آیا ہے۔ جس میں میاں ریاض شاہد اور ان کے اہلخانہ محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک ... مزید پڑھیں
کمالیہ کی فن کا شاہکار انسانی ہاتھوں کی کاریگری سے تیار شاندار نقش ونگار سے مزین خوبصورت عمارتیں

کمالیہ کی فن کا شاہکار انسانی ہاتھوں کی کاریگری سے تیار شاندار نقش ونگار سے مزین خوبصورت عمارتیں

کمالیہ کی تاریخ میں گزرے وقتوں کے فن کا شاہکار انسانی ہاتھوں کی کاریگری سے تیار شاندار نقش ونگار سے مزین عمارتیں آج بھی موجود ہیں کچھ عمارتیں تو وقت کیساتھ ساتھ خستہ حالی کا شکار ہوکر ویران ہوچک ... مزید پڑھیں

کمالیہ کے بارے میں

کمالیہ کمالیہ (kamalia) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ہے۔ یہ دریائے راوی پر واقع ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے کمالیہ کا کھدر ساری دنیا میں اپنے نام اور معیار کے لحاظ سے مشہور ہے سٹی کمالیہ مقامی انتظام میونسپل کمیٹی سر انجام دیتی ہے اس کا سربراہ شہر کے انتظامی امور چلاتا ہے، تحصیل کمالیہ 26 یونین کونس پر مشتمل ہے۔ کمالیہ کی سیاست میں چند خاندانوں کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جن میں راجپوت، کھرل، کاٹھیہ، ارائیں، گجر، فتیانہ،لیل اور سید خاندان معروف ہیں۔ کمالیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دفعہ ایک بزرگ کو سخت سردی کے موسم میں ایک شخص نے کمبل دیا اور ان کی خدم ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now