جمعرات , 27 اگست 2020ء
(247) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے 4 دوستوں کی سڑک حادثے میں وفات ہوگئی ہے۔ واقعہ کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔ ایک دوست کی شناخت ریحان میڈیکل اسٹور کمالیہ والوں کے بھانجے اعظم کے نام سے ہوئی ہے۔ بعد ازاں مرحومین کا نماز جنازہ جمعرات 27 اگست کی صبح 10 بجے ادا کیا گیا جس کے بعد مرحومین کو سپردخاک کردیا گیا۔