ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کی جانب سے معذور افراد میں امدادی چیکس کی تقسیم

صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کی جانب سے معذور افراد میں امدادی چیکس کی تقسیم
منگل , 01 ستمبر 2020ء (189) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے معذور افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے۔تفصیلات کے محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی ایم پی اے و صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ اور اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان تھے. صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ نے معذور افراد میں امدادی چیک تقسیم کیے اور اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے عوام کی خدمت کے عزم کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے اور وزیراعلیٰ پنجاب جناب عثمان بزدار کی جانب سے کرونا سے نبٹنے کے لیے بہترین اقدامات کیے گیے اور احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے غریب عوام کی مدد کی گئی جو حکومت کی غریب دوست پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے. اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدالشکور بھی ہمراہ موجود تھے۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now