ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلسز وارڈ کا افتتاح ہوگیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلسز وارڈ کا افتتاح ہوگیا
منگل , 01 ستمبر 2020ء (402) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلسز وارڈ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ وارڈ کا افتتاح ایم این اے ریاض فتیانہ نے کیا اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر جواد احمد خاں میاں ریاض احمد سٹی صدر تحریک انصاف رائے حسن نکودری محمد رفیق سرویا حاجی سراج دین حاجی الطاف حاجی اعجاز رسول چوہدری مصطفی ودیگر بھی ہمراہ موجود تھے۔ ڈائیلسز وارڈ کے افتتاح سے کمالیہ کی عوام کو سہولت میسر آئے گی۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now