بدھ , 08 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر بس اُلٹنے سے 20 مسافر زخمی

موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر بس اُلٹنے سے 20 مسافر زخمی
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (376) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، رجانہ روڈ پر چک 263 گ ب سٹاپ کے قریب مسافر بس اچانک سامنے آنے والے موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، بس میں بیس کے قریب مسافر  سوار تھے جن کہ زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، چار زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ منتقل کر دیا۔ جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now