بدھ , 30 ستمبر 2020ء
(946) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، فیصل موورز انتظامیہ کی طرف سے رجانہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ، پیرمحل، کی عوام کیلئے خوشخبری، انشااللہ بہت جلد رجانہ موٹروے انٹرچینج پر فیصل موورز رجانہ ٹرمینل کا افتتاح کیا جارہا ہے۔ جس کے بعد رجانہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ، پیرمحل کی عوام اب فیصل موورز کی بہترین سروس سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔