پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(340) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، کمالیہ میں پاکستان تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن میں ضلع کے کئی پارٹی رہنماوں نے بھی شرکت کی۔ کنونشن میں ضلع میں پارٹی کو مذید فعال بنانے کے ایجنڈے کو زیر غور لایا گیا۔