جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ لیبارٹری ہائی اسکول کے ٹیچر کیلئے اعزاز

گورنمنٹ لیبارٹری ہائی اسکول کے ٹیچر کیلئے اعزاز
بدھ , 02 دسمبر 2020ء (722) لوگوں نے پڑھا
گورنمنٹ لیبارٹری ہائی اسکول کمالیہ کے ٹیچر حاجی محمد اقبال ڈوگر کو پنجاب ایس ای ایس ٹیچر یونین ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بنادیا گیا جس کے بعد انہیں مبارکباد آنے کا تانتا بندھ گیا۔ لوگوں نے کمالیہ کی شخصیت کے اس اعزاز و کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ حاجی محمد اقبال ڈوگر ایک قابل، ملنسار، بااخلاق اور دیندار شخصیت ہیں جن کی تقرری ایک احسن اقدام ہے۔ 
  • کامیابی
  • اعزاز
  • استاد
  • اسکول
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now