پیر , 30 نومبر 2020ء
(731) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ میں منڈی موڑ کے قریب نئے الیکٹرک اسٹور کا افتتاح ہوا جس میں معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ المکہ الیکٹرک اسٹور کے افتتاح پر لوگوں نے مالکان کو مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرک اسٹور کے افتتاح سے ان کو سہولت میسر آئے گی۔ افتتاحی تقریب کی خاص بات مالکان نے ربن اپنی والدہ سے کٹواکر افتتاح کروایا۔ اس موقع پر ریفریشمنٹ کا بھی اہتمام کیا اور شرکاء کی تواضع کی کی۔تصویری جھلکیاں