جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء
(418) لوگوں نے پڑھا
ادویات سپلائی کی آڑ میں 300 لیٹر زہریلی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ پولیس نے دو شراب فروش گرفتار کرلئے۔ جڑانوالہ تھانہ صدر پولیس نے ادویات سپلائی کی آڑ میں زہریلی شراب کی بڑی کھیپ پکڑ کر 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کی گاڑی سے ادویات کی آڑ میں 300 کپیاں برآمد کرکے گاڑی قبضہ میں لے لی۔