جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 534 گ ب میں 16 ارب روپے مالیت کی زمین واگزار کرالی گئی

چک نمبر 534 گ ب میں 16 ارب روپے مالیت کی زمین واگزار کرالی گئی
Naveed اتوار , 13 ستمبر 2020ء (506) لوگوں نے پڑھا
 سی  پی او فیصل آباد سہیل چوہدری نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ قبضہ مافیا کے خلاف فیصل آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا۔ جس میں چک نمبر 534 گ ب، تحصیل جڑانوالہ میں 16 ارب روپے مالیت ک 2600 ایکڑ سرکاری اراضی واگزارکرالی گئی۔ سی پی او سہیل چوہدری اور ڈپٹی کمشنر رقبہ واگزار کروانے کے عمل کی خود نگرانی کر تے رہے۔ سی پی او سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا ۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now