جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 534 گ ب میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن، مزید 30 مربع اراضی واگزار

 چک 534 گ ب میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن، مزید 30 مربع اراضی واگزار
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (291) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹرز محمد خالد اور اسسٹنٹ کمشنرز جڑانوالہ وسمندری زین العابدین اور فیصل سلطان نے جڑانوالہ کے چک 534 گ ب میں لینڈ مافیا کے خلاف اپریشن کی نگرانی کی اور مزید 30 مربع اراضی واگزار کرالی گئی اس طرح مجموعی طور پر 80 مربع اراضی سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ ختم کرالیا گیا ہے باقی ماندہ 25 مربع کوبھی جلدواگزار کرانے کے لئے اقدامات جاری ہیں

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now