جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈکیت گینگ گرفتار، 10 موٹرسائیکلیں اورلاکھوں روپے نقدی برآمد

ڈکیت گینگ گرفتار، 10 موٹرسائیکلیں اورلاکھوں روپے نقدی برآمد
پیر , 14 ستمبر 2020ء (283) لوگوں نے پڑھا
پولیس تھانہ سٹی نے بد نام زمانہ ڈکیت گینگ گرفتار کر لیاگرفتار ملزموں کے قبضہ سے 10موٹرسائیکلیں اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لی گئی خطرناک ملزموں کو پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار کیا گیا ملزموں کے خلاف تھانہ صدر تھانہ سٹی اور تھانہ لنڈیانوالہ میں 10 سے زائد مقدمات درج ہیں  ایس ایچ او سٹی طارق امیرکے مطابق گرفتار ملزموں کے دوسرے دو ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کر لیں گے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now