بدھ , 23 ستمبر 2020ء
(649) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ۔کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ مخالفین کی فائرنگ سےفیصل آباد سے آیا عبدالجبار گجرنامی ایڈوکیٹ اور سائل زخمی ہوگیا۔ عبدالجبار ایڈووکیٹ اپنے سائل عمران کے ہمراہ بجرم 302میں صلح کے بیان کروانے کے لیے کچہری میں آیا تھا۔ عمران نامی نوجوان تھانہ کھرڑیانوالہ کے نواحی علاقہ 205 رب کا رہا ئشی تھا۔ عمران نامی سائل کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد الائیڈ ہسپتال ریفر کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے