جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ میں داخلے شروع

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ میں داخلے شروع
جمعرات , 24 ستمبر 2020ء (470) لوگوں نے پڑھا
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ میں انٹرمیڈیئٹ فرسٹ ائرکلاسوں میں داخلے شروع ہوچکے ہیں۔ کالج پرنسپل پروفیسر مظفر علی ضیا کے مطابق انٹرپری میڈیکل، انٹر پری انجنئرنگ، سائنس اور آرٹس کے شعبوں میں داخلے ہوسکیں گے ۔ داخلہ کالج کے دفتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔ داخلہ پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق ہوگا۔ داخلے کے خواہش مند طلبا اپنے فارم کے ساتھ میٹرک کا رزلٹ، کریکٹر سرٹیفیکیٹ، شناختی کارڈ یا ب فارم ، والد کے شاختی کارڈ  کی 2  تصدیق شدہ  تصاویر فارم کے ساتھ منسلک کرکے جمع کرائیں پہلی میرٹ لسٹ 6 اکتوبر، دوسری میرٹ لسٹ 16 اکتوبر جبکہ تیسری میرٹ لسٹ 21 اکتوبر کو جاری کی جائے گی ۔ 
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now