ہفتہ , 28 جون 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جڑانوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جڑانوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جڑانوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جڑانوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

جڑانوالہ میں پٹرول پمپس کی چار غیر قانونی ایجنسیز سیل

جڑانوالہ میں پٹرول پمپس کی چار غیر قانونی ایجنسیز سیل

اسسٹنٹ کمشنرانڈر ٹریننگ ڈاکٹر زنیرہ آفتاب نے جڑانوالہ میں پٹرول پمپس کی انسپکشن کرکے چار غیر قانونی ایجنسیز کو سیل کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون پر عمل درآمد کے حوالے سے کسی قسم کی رعایت نہی ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں رات دس بجے  ہی اضافہ کردیا گیا،

جڑانوالہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں رات دس بجے ہی اضافہ کردیا گیا،

ملک بھر کی طرح جڑانوالہ میں تیل کی قیمت بڑھنے کی سمری جاری ہوتے ہی شہریوں نے پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے پیٹرول پمپس کا رخ کرلیا پیٹرول پمپ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں جبکہ پمپ مالکان نے پی ... مزید پڑھیں
ستیانا میں مرغی کی دکان پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، چک 37 گ ب کا رہائشی جاں بحق

ستیانا میں مرغی کی دکان پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، چک 37 گ ب کا رہائشی جاں بحق

جڑانوالہ تھانہ ستیانہ کی حدود میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا  مقتول اشتیاق احمد چک نمبر 37گ ب کا رہائشی تھا اور چک نمبر39گ ب میں چکن شاپ پر بیٹھا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں ما ... مزید پڑھیں
چک 239 گ ب میں کورونا وائرس آگہی مہم ، فیس ماسک کی مفت تقسیم

چک 239 گ ب میں کورونا وائرس آگہی مہم ، فیس ماسک کی مفت تقسیم

چک 239 گ ب گلر میں سوشل ویلفیئر اور پنجاب بیت المال کے نمائندے عوام میں کورونا وائرس آگہی مہم چلانے کے کے ساتھ فیس ماسک بھی تقسیم کر رہے ہیں۔ سوشل ویلیفیر نے اپنی مہم کے دوران  چک دوسو انتالیس م ... مزید پڑھیں
چک 87 گ ب جناح اسٹیڈیم میں فٹبال گراؤنڈ کی جگہ باسکٹ بال کورٹ اور جم نہ بنایا جائے، البغداد فٹبال کلب

چک 87 گ ب جناح اسٹیڈیم میں فٹبال گراؤنڈ کی جگہ باسکٹ بال کورٹ اور جم نہ بنایا جائے، البغداد فٹبال کلب

چک 87 گ ب کے نوجوانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جناح اسٹیڈیم می فٹبال گراؤنڈ پر باسکٹ بال کورٹ اور جم نہ بنایا جائے۔ اسی سلسلے میں البغداد فٹبال کلب کے عہدے داروں کا کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھ ... مزید پڑھیں
نیشنل  فٹبال کلب جڑانوالا کے کھلاڑی فدا حسین انتقال کرگئے

نیشنل فٹبال کلب جڑانوالا کے کھلاڑی فدا حسین انتقال کرگئے

نیشنل فٹبال کلب جڑانوالہ کے ہردلعزیز فٹ بال کھلاڑی استاد میاں فدا حسین رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ان کی عمر سینتیس برس تھی ۔ فدا حیسن نے کئی مقامی اور صوبائی سطح کے میچوں میں اپنی ٹیم کی نمائندگی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 128 گ ب  میں ڈکیتی میں مزاحمت،  فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

چک نمبر 128 گ ب میں ڈکیتی میں مزاحمت، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

19 اگست بروز پیر رات   پونے آٹھ بجے چک نمبر ایک سو اٹھائیس گ ب میں محمد لیاقت عطاری  نامی نوجوان کو ڈاکووں نے   ڈکیتی میں مزاحمت پرگولی مار کر ہلاک کردیا۔  اہلیان جڑانوالہ نے قاتلو ... مزید پڑھیں
تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت پر ورثاء نے اہلکاروں کی دھلائی کر دی

تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت پر ورثاء نے اہلکاروں کی دھلائی کر دی

گزشتہ روز سٹی پولیس اسٹیشن جڑا نوالہ میں چک ایک سو ستائیس گ ب منڈی پارک کا رہائشی فیضان جٹ پولیس تشدد سے تھانے میں جاں بحق ہوگیا تھا جس کے بعد ورثاء نے تھانے کا گھیراؤ کرکے شدید احتجاج کیا اور تشد ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ بار ایسوسی ایشن کا مجوزہ لیگل ترمیم کے خلاف احتجاج، وکلاء  نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

جڑانوالہ بار ایسوسی ایشن کا مجوزہ لیگل ترمیم کے خلاف احتجاج، وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ۔  سب سیکشن چھ  پاکستان لیگلز پریکٹیشنرزاینڈ بار کونسل ایکٹ میں مجوزہ ترمیم جس میں وکلاء کے لائسنس کی تا عمر حکومتی منسوخی کو زیر غور لا ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ رائل پام پر انتظامیہ کا شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہا سمیت 12 باراتی گرفتار،قرنطینہ منتقل کردیا

جڑانوالہ رائل پام پر انتظامیہ کا شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہا سمیت 12 باراتی گرفتار،قرنطینہ منتقل کردیا

7 جون 2020اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے ہوٹل رائل پام مارکی میں شادی کی تقریب کے خلاف بڑی کارروائی کرکے دولہا اور اسکے والد سمیت 12افراد کوگرفتار کرکے جھنگ روڑ پر پارس قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا جہاں ... مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے بارے میں

جڑانوالہجڑانوالہ (jaranwala) تحصیل ایک شہر جو پنجاب ، پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔  یہ پاکستان کا 58 واں بڑا شہر ہے۔پاکستان کی 2017 مردم شماری کے مطابق جڑانوالہ ایم سی (میونسپل کمیٹی کے مطابق) کی آبادی 15،00385 ہے۔جڑانوالہ کا تاریخی پس منظرجڑانوالہ کا نام بوہر ، بارگڈ بنیان کے درخت سے نکلتا ہے جس کو جڑانوالہ بوہر کہا جاتا ہے۔ جڑانوالہ دو پنجابی لفظوں کا مجموعہ ہے: جڑن اور والا ، جہاں جڑان کے معنی ہیں "جڑیں" اور "والا" کا مطلب جگہ ہے۔روایت کے مطابق ، چک نمبر 240 جی بی کے قریب ایک تالاب کے کنارے پر ایک برگد کا درخت لگا ہوا تھا ، جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now