اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 87 گ ب جناح اسٹیڈیم میں فٹبال گراؤنڈ کی جگہ باسکٹ بال کورٹ اور جم نہ بنایا جائے، البغداد فٹبال کلب

چک 87 گ ب جناح اسٹیڈیم میں فٹبال گراؤنڈ کی جگہ باسکٹ بال کورٹ اور جم نہ بنایا جائے، البغداد فٹبال کلب
ہفتہ , 27 جون 2020ء (541) لوگوں نے پڑھا
چک 87 گ ب کے نوجوانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جناح اسٹیڈیم می فٹبال گراؤنڈ پر باسکٹ بال کورٹ اور جم نہ بنایا جائے۔ اسی سلسلے میں البغداد فٹبال کلب کے عہدے داروں کا کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ کھیل اور کھلاڑی ہی کیوں سیاست کی زد میں آتے ہیں۔ ایک فٹبال ٹیم اور اسکے کھلاڑی محنت سے اپنا گراونڈ بناتے ہیں اور سیاسی وابستگی سے مخالفین اپنا حق جتانے کیلئے پہنچ جاتے ہیں۔ گراونڈ پر تعمیراتی کام کرنا یا آباد گراونڈ ختم کرنے سے کھیل کو کیسے فروغ دیا جائے گا؟ اچھی بات تو یہ ہے یہ گراونڈ بھی آباد رہے اور باسکٹ بال اور جم کیلئے انتظامیہ الگ سے گراونڈ مہیا کرے اگر کھیلوں کو فروغ دینا انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ البغداد کلب کے عہدے داروں نے پنجاب اسپورٹس بورڈ کے ذمے داروں سے نا انصافی  کا نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ 
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now