
جڑانوالہ میں 127 گ ب کا رہائشی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد سول ہسپتال سے فرار ہوگیا
جڑانوالہ کورونا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد مریض سول ہسپتال سے فرار، شہر بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جبکہ نجی ا سکول مالک وقاص اللہ خان کی رپورٹ مثبت آنے پراسے گھر میں قرنطینہ کردیا گ ... مزید پڑھیں