اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ رائل پام پر انتظامیہ کا شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہا سمیت 12 باراتی گرفتار،قرنطینہ منتقل کردیا

جڑانوالہ رائل پام پر انتظامیہ کا شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہا سمیت 12 باراتی گرفتار،قرنطینہ منتقل کردیا
جمعہ , 26 جون 2020ء (303) لوگوں نے پڑھا
7 جون 2020اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے ہوٹل رائل پام مارکی میں شادی کی تقریب کے خلاف بڑی کارروائی کرکے دولہا اور اسکے والد سمیت 12افراد کوگرفتار کرکے جھنگ روڑ پر پارس قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا جہاں ان کے کورونا وائرس کی جانچ کے ٹیسٹ کئے جائیں گے. پنجاب انفیکشنز ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول ایکٹ 2020کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی مارکی میں پانچ سو کے قریب لوگوں کا اجتماع تھا۔ مارکی کے مالک رائو عمر دراز اور مینجر عبدالرحمن موقع سے فرار ہوگئے جن کے خلاف مقدمہ کے لئے متعلقہ پولیس کو درخواست دے دی گئی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ہوٹل انتظامیہ کو بااثر افراد کی پشت پناہی حاصل ہے۔ 
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now