ہفتہ , 27 جون 2020ء
(330) لوگوں نے پڑھا
نیشنل فٹبال کلب جڑانوالہ کے ہردلعزیز فٹ بال کھلاڑی استاد میاں فدا حسین رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ان کی عمر سینتیس برس تھی ۔ فدا حیسن نے کئی مقامی اور صوبائی سطح کے میچوں میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی۔ ان کی شاندارکارکردگی کی بدولت نیشنل فٹبال کلب جڑا نوالہ نے اہم میچز میں کامیابی حاصل کی۔