جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

نواب آباد میں صبح سویرے بچہ اغوا، ملزم کا چہرہ سی سی ٹی وی فوٹج میں واضح ہے

نواب آباد میں صبح سویرے بچہ اغوا، ملزم کا چہرہ سی سی ٹی وی فوٹج میں واضح ہے
Naveed منگل , 25 اگست 2020ء (183) لوگوں نے پڑھا
تحصیل جڑانوالہ کے علاقے نواب آبا د میں صبح آٹھ بج کر 50 منٹ پراغوا کی واردات ہوئی ۔ جس میں اغوا کا ر نے ڈھائی سالہ سدیس رشید کو اغوا کیا۔ اغوا کار کی شکل سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے ۔ بچے کے والد رشید احمد نے اغوا کے واقعہ سے پولیس کو آگاہ کردیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی تلاش شروع کردی ۔ بچے کے والد رشید احمد نے جڑانوالہ کے رہائشیوں سے ان کے بچے کی بازیابی میں مدد کی اپیل کی ہے۔ جس کسی کو بھی بچے کے بارے میں علم ہو وہ رشید احمد کو 03161525210 نمبر پر اطلاع دے سکتا ہے 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now