ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

جھنگ روڈ کی مرمت شہریوں نے اپنے ذمہ لے لی

جھنگ روڈ کی مرمت شہریوں نے اپنے ذمہ لے لی

فیصل آباد جھنگ روڈ جوکہ جگہ جگہ سے خراب ہوگیا تھا۔ ایک عرصے تک انتظامیہ کی جانب سے مرمت نہ کیے جانے پر شہریوں نے خود اس کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔ مرمت کروانے والے حاجی محمد صادق انصاری کا کہنا ... مزید پڑھیں
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پلانٹ فار پاکستان کے سلسے میں پودے لگائے

ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پلانٹ فار پاکستان کے سلسے میں پودے لگائے

فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد سہیل خواجہ نے پلانٹ فار پاکستان پروگرام کے سلسلے میں ایف ڈی اے مرکزی دفتر کے سامنے گرین بیلٹ میں پودے لگائے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل عامر عزیز، چ ... مزید پڑھیں
چینی کمپنیاں فیصل آباد میں فوٹوولٹک پاور پروجیکٹ لگائے گی

چینی کمپنیاں فیصل آباد میں فوٹوولٹک پاور پروجیکٹ لگائے گی

تین چینی الیکٹرک پاور کمپنیوں نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے ایم -3 اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 700 میگاواٹ فوٹو وولٹک پاور پروجیکٹ لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سرما ... مزید پڑھیں
فیصل آباد ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار نے 3 پولیس افسران کو معطل کردیا

فیصل آباد ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار نے 3 پولیس افسران کو معطل کردیا

فیصل آباد ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار نے انکوائری کے الزامات کی تصدیق کے بعد ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کے سب انسپکٹر شبیر احمد اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر دلاور حسین کو ملازمت سے برخاست کردیا ہے۔ اسی طرح ک ... مزید پڑھیں
فیسکو کے تین ملازمین غیر حاضر رہنے پر ملازمت سے فارغ  کردیے گئے

فیسکو کے تین ملازمین غیر حاضر رہنے پر ملازمت سے فارغ کردیے گئے

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے 3 ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر ملازمت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اتوار کے روز فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ ریونیو آفس فیسکو پیپلز کالونی کی کمرشل سپرنٹنڈن ... مزید پڑھیں
اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2100 تک پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2100 تک پہنچ گئی

فیصل آباد میں گندم کی فی من قیمت 2100 تک پہنچ گئی گندم کی قیمت میں دو سو روپے تک اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے چکی کا  آٹا 57 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ہے۔ آٹا فروشوں کا کہنا تھا کہ سرکاری سطح پر کو ئ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں 30 کورونا مثبت کیسز کی تصدیق

فیصل آباد میں 30 کورونا مثبت کیسز کی تصدیق

فیصل آباد میں  30 کورونامثبت  کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ مریضوں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ حکومت کی سمارٹ لاک ڈاوٗن کی پالیسی کافی حد تک خوش آئند رہی ہے مثبت رپورٹ آنے کی تعداد میں کافی حد تک کم ... مزید پڑھیں
فیصل آباد کی 44 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع

فیصل آباد کی 44 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع

فیصل آباد کی 44 یونین کونسلوں میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ پولیو مہم کے دوران گھر گھر جاکر 5 سال سے چھوٹے بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں پہلے مرحلے میں ... مزید پڑھیں
فیصل آباد، 6 ما ہ کے دوران پولیس مقابلوں میں22 مشتبہ افراد مارے گئے

فیصل آباد، 6 ما ہ کے دوران پولیس مقابلوں میں22 مشتبہ افراد مارے گئے

ایک  رپورٹ کے مطابق سن 2020 کے ابتدائی 6 ماہ میں فیصل آباد میں پولیس کے 60 مقابلوں میں کم از کم 22 مشتبہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ٹی وی کے مطابق یہ ڈیٹا فیصل آباد کے تمام تھانوں سے جمع کیا گیا تھا۔ ان مقا ... مزید پڑھیں
ڈویژنل کمشنر عشرت علی اور آر پی او راجہ رفعت نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

ڈویژنل کمشنر عشرت علی اور آر پی او راجہ رفعت نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

ڈویژنل کمشنر عشرت علی آر پی او راجہ رفعت مختار اور ڈپٹی کمشنر محمد علی پلانٹ فار پاکستان ڈے کے موقع پر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرCRTF فیصل آباد میجر جڑانوالہ کی مینجمنٹ ٹیم کے ہمراہ کمشنر کمپلیکس کے لان ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now