ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ٹی این ٹی کالونی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو گرفتار

ٹی این ٹی کالونی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو گرفتار

فیصل آباد ٹی این ٹی کالونی میں مبینہ طور پر پولیس اور موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکوؤں کا آمنا سامنا ہوگیا جس کے نتیجے میں دو طرفہ فائرنگ سے ڈاکو ٹانگوں پر گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔ زخمی ڈاکوؤں کو ام ... مزید پڑھیں
 فیصل آباد میں 18سال بعد محکمہ تعلیم نے 143 جعلی اساتذہ پکڑ لئے

فیصل آباد میں 18سال بعد محکمہ تعلیم نے 143 جعلی اساتذہ پکڑ لئے

فیصل آباد کے محکمہ تعلیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 18 سال سے بوگس ڈگریوں پر تعینات 143 اساتذہ کو پکڑ لیا، بوگس ڈگریوں پر تعینات 143 اساتذہ سال 2002، 2004، 2006 اور 2008 کی بھرتیوں کی جانچ پڑتال کے دوران پکڑے ... مزید پڑھیں
فیصل آباد ڈیولپنمٹ اتھارٹی نے نجی ہاؤسنگ اسکیموں سے 220 ملین روپے برآمد کرلئے

فیصل آباد ڈیولپنمٹ اتھارٹی نے نجی ہاؤسنگ اسکیموں سے 220 ملین روپے برآمد کرلئے

فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران نجی ہاؤسنگ اسکیموں سے 220 ملین روپے برآمد کرلئے۔ ایف ڈی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ایف ڈی اے کے دائرہ اختیار میں 600 کے قریب نجی رہائشی س ... مزید پڑھیں
پیکٹ کمپیوٹر ٹیچر کے وفد کی صوبائی وزیر تعلیم سے ملاقات

پیکٹ کمپیوٹر ٹیچر کے وفد کی صوبائی وزیر تعلیم سے ملاقات

فیصل آباد میں پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز کے وفد نے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس سے ملاقات کی اس موقع پر مرکزی صدر کاشف شہزاد نے کمپیوٹر ٹیچر سمیت اساتذہ کے مسائل و مطالبات پ ... مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے حوالے سے انتھک خدمات انجام دینے والے افسران میں اسناد کی تقسیم

کورونا وائرس کے حوالے سے انتھک خدمات انجام دینے والے افسران میں اسناد کی تقسیم

فیصل آباد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ڈویژنل کمشنر عشرت علی اور آر پی او راجہ رفعت مختار نے محکموں اور اداروں کے افسران و اسٹاف میں تعریفی اسنادیں تقسیم کیں ان میں یہ اسناد کرونا وائر ... مزید پڑھیں
محمدی پارک میں ٹائلیں لگانے کا کام جاری

محمدی پارک میں ٹائلیں لگانے کا کام جاری

فیصل آباد شہر میں محمدی پارک لیاقت ٹاوٗن میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ جس میں ابھی ٹائلیں لگائی جارہی ہیں۔ واضح رہے کہ فیصل آباد میں پارک اینڈ ہارٹیکلچر کی جانب سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے کئی ... مزید پڑھیں
چک رب وزیر والا میں راشن کا لالچ دے کر خاتون کی عصمت دری

چک رب وزیر والا میں راشن کا لالچ دے کر خاتون کی عصمت دری

فیصل آباد کیے نواحی علاقے کوکیانوالہ میں پولیس نے خاتون کی عصمت دری کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے ہیں۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ اسے جمیل پارک کے قریب سے ایک ملزم راشد کے گھر سے راشن ... مزید پڑھیں
جمیل پارک گلی نمبر 4 کوکیاں والا میں شہری پر پولیس کا وحشیانہ تشدد

جمیل پارک گلی نمبر 4 کوکیاں والا میں شہری پر پولیس کا وحشیانہ تشدد

فیصل آباد میں پولیس کی جانب سے تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ جب ایک شخص غلام رسول نے آئی جی پنجاب کو درخواست لکھی کہ اس پر پولیس نے وحشیانہ تشدد کیا ۔ اس کے مطابق اس پر جوئے کا الزام لگا کر پولیس ... مزید پڑھیں
پی ایچ اے کے تحت شجر کاری مہم  کا آغاز

پی ایچ اے کے تحت شجر کاری مہم کا آغاز

فیصل آباد میں پی ایچ اے کی طرف سے آر بی کنال ایسٹ سائیڈ پر 2000 سیزنل پلانٹس لگائے گئے۔ اس سے ماحولیاتی توازن قائم کرنے میں ہہت مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ حکومت نے عزم کر رکھا ہے کہ 2023 تک ملک بھر میں د ... مزید پڑھیں
سول ہسپتال فیصل آباد کی 2 ایکسرے مشینیں خراب

سول ہسپتال فیصل آباد کی 2 ایکسرے مشینیں خراب

فیصل آباد کے سول ہسپتال میں موجود 2 ایکسرے مشینیں خراب پڑی ہیں۔ جس کی وجہ سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مریضوں کو اس صورتحال میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now