ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2100 تک پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2100 تک پہنچ گئی
Naveed ہفتہ , 18 جولائی 2020ء (169) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں گندم کی فی من قیمت 2100 تک پہنچ گئی گندم کی قیمت میں دو سو روپے تک اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے چکی کا  آٹا 57 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ہے۔ آٹا فروشوں کا کہنا تھا کہ سرکاری سطح پر کو ئی کوٹہ بتایا نہیں جارہا جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ایک تذبذب کی سی کیفیت ہے۔  
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now