Naveed
پیر , 27 جولائی 2020ء
(137) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد سہیل خواجہ نے پلانٹ فار پاکستان پروگرام کے سلسلے میں ایف ڈی اے مرکزی دفتر کے سامنے گرین بیلٹ میں پودے لگائے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل عامر عزیز، چیف انجینئر شاہد محمود ، ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ مہر ایوب، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن یاسر اعجاز چٹھہ اور دیگر افسران و عملہ نے درخت لگانے میں حصہ لیا۔