ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کی 44 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع

فیصل آباد کی 44 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (76) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی 44 یونین کونسلوں میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ پولیو مہم کے دوران گھر گھر جاکر 5 سال سے چھوٹے بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں پہلے مرحلے میں  فیصل آباد، اٹک، جنوبی وزیرستان، کراچی اور کوئٹہ کے محصوص علاقوں میں مہم کا آغاز ہوا ہے۔ پولیو کی مہم کرونا کے اثرات میں کچھ کمی آنے پر شروع کی گئی۔ عوام کو اس حوالے سے حکومتی اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے بچوں کو پولیو کے دو قطرے ضرور پلانے چاہیں تاکہ ملک سے وبا کے مکمل خاتمہ ممکن ہوسکے۔   
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now