ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈویژنل کمشنر عشرت علی اور آر پی او راجہ رفعت نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

ڈویژنل کمشنر عشرت علی اور آر پی او راجہ رفعت نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا
Naveed جمعہ , 17 جولائی 2020ء (110) لوگوں نے پڑھا
ڈویژنل کمشنر عشرت علی آر پی او راجہ رفعت مختار اور ڈپٹی کمشنر محمد علی پلانٹ فار پاکستان ڈے کے موقع پر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرCRTF فیصل آباد میجر جڑانوالہ کی مینجمنٹ ٹیم کے ہمراہ کمشنر کمپلیکس کے لان میں پودے لگاکر موسم برسات شجرکاری مہم کاافتتاح کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پلانٹ فار پاکستان ڈے منایا جارہا ہے۔ 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now