Naveed
پیر , 20 جولائی 2020ء
(457) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد جھنگ روڈ جوکہ جگہ جگہ سے خراب ہوگیا تھا۔ ایک عرصے تک انتظامیہ کی جانب سے مرمت نہ کیے جانے پر شہریوں نے خود اس کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔ مرمت کروانے والے حاجی محمد صادق انصاری کا کہنا تھا کہ ہم روڈ کی مرمت اللہ کی رضا کے لئے کر رہے ہیں۔