ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار نے 3 پولیس افسران کو معطل کردیا

فیصل آباد ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار نے 3 پولیس افسران کو معطل کردیا
Naveed ہفتہ , 18 جولائی 2020ء (146) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار نے انکوائری کے الزامات کی تصدیق کے بعد ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کے سب انسپکٹر شبیر احمد اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر دلاور حسین کو ملازمت سے برخاست کردیا ہے۔ اسی طرح کے ایک اور کیس میں الزامات کے تحت انہوں نے ایس آئی رانا محمد طاہر کو بھی معطل کردیا۔ دریں اثنا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے  موصولہ عوامی شکایات پر اے ایس آئی امتیاز احمد کو معطل کیا۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now