ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد، 6 ما ہ کے دوران پولیس مقابلوں میں22 مشتبہ افراد مارے گئے

فیصل آباد، 6 ما ہ کے دوران پولیس مقابلوں میں22 مشتبہ افراد مارے گئے
Naveed جمعرات , 16 جولائی 2020ء (99) لوگوں نے پڑھا
ایک  رپورٹ کے مطابق سن 2020 کے ابتدائی 6 ماہ میں فیصل آباد میں پولیس کے 60 مقابلوں میں کم از کم 22 مشتبہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ٹی وی کے مطابق یہ ڈیٹا فیصل آباد کے تمام تھانوں سے جمع کیا گیا تھا۔ ان مقابلوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور چھ دیگر پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے چھ مہینوں میں کم از کم 60 ڈاکوؤں کو پیروں میں گولی لگی تھی۔ فیصل آباد میں پولیس میں 21،000 سے زائد اسٹریٹ کرائم واقعات رپورٹ ہوئے جن میں اضافہ دکھا گیا ہے۔ جبکہ 2019 میں فیصل آباد میں صرف 24 بار پولیس اور ڈاکوٗں کے مقابلے ہوئے تھے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now