ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

پولیوانتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز کی مکمل پابندی

پولیوانتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز کی مکمل پابندی

فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم کے دوران خواتین پولیو ورکرز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے فیس ماسک کا استعمال اور ہاتھوں کو سینیٹائزر سے اچھی طرح صاف ... مزید پڑھیں
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا دورہ مکوانہ

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا دورہ مکوانہ

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے مکوانہ کا دورہ کیا۔ انسداد پولیو کی خصوصی مہم پر عمل درآمد اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے عزم دہرایا کہ ہر گھر می ... مزید پڑھیں
فیصل آباد کے غلام محمد ہسپتال میں 4 ماہ بعد کورونا کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا

فیصل آباد کے غلام محمد ہسپتال میں 4 ماہ بعد کورونا کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا

فیصل آباد میں غلام محمد آباد ہسپتال میں پیر کے روز کورونا وائرس کے صفر مریض چار مہینوں کے بعد پہلی بار رپورٹ ہوئے۔ اسپتال نے اب دوسرے مریضوں کے لئے اپنی خدمات دوبارہ شروع کردی ہیں۔ اسپتال نے 16 ما ... مزید پڑھیں
درجنوں افراد کا نجی بزنس گروپ کے خلاف احتجاج

درجنوں افراد کا نجی بزنس گروپ کے خلاف احتجاج

فیصل آباد میں نجی کاروباری گروپ کے خلاف درجنوں افراد نے روڈ بند کرکے احتجاج کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا ان کو نوکریوں سے برخاست کردیا گیا جس کی وجہ سے ان کے گھروں میں فاقے ہونے لگے حکومت ان کو انصاف د ... مزید پڑھیں
فیصل آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات، کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز صدر منتخب

فیصل آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات، کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز صدر منتخب

فیصل آباد ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات الیکشن کمشنر جمشید کاظمی کے زیر نگرانی ہوئے جس میں صدر اور جنرل سیکرٹری کا متفقہ طور پر انتخاب ہوا۔ کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز صدر کے طور پر جبکہ طا ... مزید پڑھیں
برکت پورہ میں سیوریج کے پانی سے گزرکر عوام جنازہ لے جانے پر مجبور

برکت پورہ میں سیوریج کے پانی سے گزرکر عوام جنازہ لے جانے پر مجبور

فیصل آباد کے علاقے برکت پورہ میں سیوریج کے ناقص انتظام کا معاملہ پریشان کن صورتحال اختیار کرگیا۔ گلیوں سے سیورج کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ جنازہ بھی سیورج کے پانی کے  اوپر سے اُٹھ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد ریلوے کسٹمر سروس 117 عوام کی شکایات دور کرنے سے قاصر

فیصل آباد ریلوے کسٹمر سروس 117 عوام کی شکایات دور کرنے سے قاصر

فیصل آباد  میں عوام ریلوے کسٹمر سروس  117 سے  سخت نالاں نظر آنے لگے۔ عوام کا کہنا تھا کہ سروس میں فون کرنے سے یا تو وہ فون اُٹھاتے ہی نہیں یا اُٹھا کر سننے کے بجاےؑ ہولڈ کرلیتے ہیں اور مکمل ... مزید پڑھیں
فیصل آباد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے پراسپیکٹس فارم نہ ملنے سے طلبہ پریشان

فیصل آباد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے پراسپیکٹس فارم نہ ملنے سے طلبہ پریشان

فیصل آباد میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے پراسپیکٹس فارم نہ ملنے سے طلبہ پریشان ہیں۔ طالب علموں کا کہنا تھا کہ وہ چار دنوں سے خوار ہورہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے فارم کے ... مزید پڑھیں
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر عشرت علی کا نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کا دورہ

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر عشرت علی کا نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کا دورہ

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر عشرت علی نے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔ اور ایک سیمینار موضوع عزم و ہمت کے 100 دن میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف ن ... مزید پڑھیں
 سبزی منڈی  فیصل آباد میں سیوریج کا ابتر نظام

سبزی منڈی فیصل آباد میں سیوریج کا ابتر نظام

 سبزی منڈی فیصل آباد میں سیوریج کا نظام مستقل طور پر ابتر رہنے لگا لوگوں کا کہنا تھا کہ متعدد بار انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے باوجود حالات جوں کے توں ہیں۔ کروڑوں روپے سالانہ ادا کرنے والے آڑھتی ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now