ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیسکو کے تین ملازمین غیر حاضر رہنے پر ملازمت سے فارغ کردیے گئے

فیسکو کے تین ملازمین غیر حاضر رہنے پر ملازمت سے فارغ  کردیے گئے
Naveed پیر , 20 جولائی 2020ء (78) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے 3 ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر ملازمت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اتوار کے روز فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ ریونیو آفس فیسکو پیپلز کالونی کی کمرشل سپرنٹنڈنٹ  آسیہ بتول، ایچ آر ڈائرکٹوریٹ فیسکو کے کمرشل اسسٹنٹ محمد احتشام اور سرور شہید سب ڈویژن کا لائن سپرنٹنڈنٹ 1 خالد خان طویل عرصے سے اپنی ذمہ داریوں سے غیر حاضر تھے۔ انہیں بار بار نوٹس جاری کیے گئے اور وارننگ دی گئی کہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، لیکن انہوں نے ان نوٹسز پر کوئی توجہ نہ دی۔ جس کے بعد فیسکو نے ان تینوں ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا ۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now