Naveed
پیر , 20 جولائی 2020ء
(63) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں 30 کورونامثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ مریضوں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ حکومت کی سمارٹ لاک ڈاوٗن کی پالیسی کافی حد تک خوش آئند رہی ہے مثبت رپورٹ آنے کی تعداد میں کافی حد تک کمی واقع ہورہی ہے۔ تاہم ماہرین صحت کی شہریوں کو نصیحت ہے کہ اب بھی فیس ماسک کا استعمال لازمی کریں تاکہ کسی بھی طرح کی مشکل سے بچا جا سکے ۔ ۔