Naveed
جمعہ , 17 جولائی 2020ء
(532) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں نجی کاروباری گروپ کے خلاف درجنوں افراد نے روڈ بند کرکے احتجاج کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا ان کو نوکریوں سے برخاست کردیا گیا جس کی وجہ سے ان کے گھروں میں فاقے ہونے لگے حکومت ان کو انصاف دلائے۔ احتجاج کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگئی ۔